آئی ٹی اے ٹینس لیگ 31 مئی کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوگی

پیر 26 مئی 2014 14:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مئی 2014ء) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آئی ٹی اے ٹینس لیگ 31 مئی کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر فضل سبحان کے مطابق ایونٹ میں راولپنڈی ، اسلام آباد ، جہلم ، واہ کینٹ اور چکوال کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک روزہ ایونٹ میں مینز سنگلز اور بوائز انڈر 18کے مقابلے کھیلے جائیں گے ۔

وقت اشاعت : 26/05/2014 - 14:50:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :