بھارت کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

پیر 26 مئی 2014 14:51

بھارت کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مئی 2014ء) بھارت کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 15 جون کو کھیلا جائے گا، دوسرا 17 جون جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 19 جون کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے

وقت اشاعت : 26/05/2014 - 14:51:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :