جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد قومی ٹیم کی نماز پڑھتے تصویر وائرل

ہفتہ 17 اپریل 2021 15:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی سمیٹنے کے بعد نماز پڑھنے کی تصویر وائرل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیم منیجر منصور رانا، فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی ،حارث رؤف، دانش عزیز، فخر زمان سمیت اسکواڈ کے دیگر ممبران کو نماز ادا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر قومی اسکواڈ کے ممبران کی نماز ادائیگی کے اقدام کو خوب سراہا گیا۔
وقت اشاعت : 17/04/2021 - 15:11:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :