ہالینڈ نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

جمعہ 27 جون 2014 18:46

ایمسٹرڈیم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) ہالینڈ نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پیٹر بورین ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ اعلان کردہ ٹیم کے دوسرے کھلاڑیوں میں ویسلے بریسی، مدثر بخاری، بین کوپر، ویون کنگما، احسن ملک، پال وان، سٹیفن، مائیکل ریپن، تھیجس وان، پیٹر سیلار، مائیکل سوارٹ اور ایرک شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز یکم جولائی سے ہو گا۔

وقت اشاعت : 27/06/2014 - 18:46:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :