ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سابق انٹرنیشنل باکسر عبید اللہ قمبرانی کی وفات پراظہار تعزیت

پیر 24 مئی 2021 15:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2021ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سابق انٹرنیشنل باکسر عبید اللہ قمبرانی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کی صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی باکسنگ کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا،
وقت اشاعت : 24/05/2021 - 15:49:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :