زمبابوے اور جنوبی افریقہ اے کے درمیان چار روزہ میچ پرسوں شروع ہو گا

ہفتہ 5 جون 2021 14:22

ہراری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2021ء) زمبابوے اور جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو چار روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پرسوں پیر سے ہرارے سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق سیریز کا دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 13 سے 16 جون تک ہرارے میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی چار ون ڈے میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ اے نے 1-3 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
وقت اشاعت : 05/06/2021 - 14:22:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :