قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاوراورفیلڈنگ کوچ لڈن جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرینگے

منگل 15 جولائی 2014 20:01

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈنے دورہ سری لنکاکے لئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے دوران 18جولائی کوقذافی سٹیڈیم لاہورمیں سہ پہر3:45پربیٹنگ کوچ گرانٹ فلاوراورفیلڈنگ کوچ لڈن کیمپ میں پریس کانفرنس کرینگے جبکہ 21جولائی کووقاریونس 3:45پرقذافی سٹیڈیم میں میڈیاٹاک کریں گے۔

(جاری ہے)

23جولائی کومعین خان اور25جولائی کوکپتان مصباح الحق 3بجے ای سی سی اے میں میڈیاسے گفتگوکریں گے۔

وقت اشاعت : 15/07/2014 - 20:01:15