بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:21

برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔

(جاری ہے)

عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن اور فاسٹ بولنگ دونوں کو بہترین طریقے سے کھیلتے ہیں۔انگلش لیگ اسپنر نے کہا کہ امید ہے ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
وقت اشاعت : 27/04/2024 - 22:21:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :