پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد اکرم ساہی کی اظہار تعزیت

پیر 26 جولائی 2021 15:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد اکرم ساہی نے سینئر صحافی خالد منہاس کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 26/07/2021 - 15:06:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :