پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل محمد اکرم ساہی کی سنیئر سپورٹس جرنلسٹ صلاح الدین حیدر کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 29 جولائی 2021 15:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے سنیئر سپورٹس جرنلسٹ صلاح الدین حیدر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مرحوم کی صحافت میں کھیلوں کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا
وقت اشاعت : 29/07/2021 - 15:09:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :