بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے یوسٹ انڈیز کیخلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

جمعہ 25 جولائی 2014 18:58

ڈھاکہ(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

روبیل حسین اور عمرالقیس کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کو معطلی کے باعث ڈراپ کر دیا گیا، بی سی بی نے ڈسپلنری ایشوز کی بناء پر شکیب الحسن کو معطل کر رکھا ہے۔ آل راؤنڈر ضیاء الرحمان بھی سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

وقت اشاعت : 25/07/2014 - 18:58:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :