- Home
- Sports
- News
- پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 16ویں باہمی ٹیسٹ سیریز6اگست سے سری لنکا میں شروع ہوگی،اب تک کھیلی ..
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 16ویں باہمی ٹیسٹ سیریز6اگست سے سری لنکا میں شروع ہوگی،اب تک کھیلی گئی سیریزمیں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے ،گرین شرٹس نے سات ٹیسٹ سیریز اپنے نام کیں
اتوار 3 اگست 2014 18:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اگست۔2014ء) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 16ویں باہمی ٹیسٹ سیریز6اگست سے سری لنکا میں شروع ہوگی ۔اب تک کھیلی گئی سیریزمیں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے جس میں گرین شرٹس نے سات ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی ہیں جبکہ پانچ سیریز ڈرا اورچار سیریزمیں شکست کا سامنا رہا ۔ان سیریز میں دو ایشین ٹیسٹ چمپئن شپس شامل نہیں ہے جو دونوں ٹیموں ایک ایک بارجیت چکی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان ایشیا ء کی سرفہرست ٹیم ہے جس کا 1.10کا فتح وشکست کا تناسب دیگر تینوں ایشیائی ٹیموں سے بہتر ہے جبکہ ریسٹ آف دی ورلڈمیں صرف آسٹریلیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقہ ہی پاکستان سے بہترفتوحات کا تناسب رکھتی ہیں۔اگر ایشیاء میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیں تو کوئی بھی ٹیم پاکستان کے قریب ترنظرنہیں آتی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی