ماس ریسلنگ مقابلوں میں چارپاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخی کامیابی حاصل کرلی

منگل 14 ستمبر 2021 15:57

بخارسٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2021ء)ماس ریسلنگ مقابلوں میں چارپاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخی کامیابی حاصل کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لئے،رخسار گل نے 65 کلو گرام کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا،ماجد فرید نے 80 کلو گرام کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا ،بشارت علی نے 90 کلو کیٹگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا،محمد راشد نے 105 کلو کیٹگری میں سونے کا تمغہ جیت لیا،۔
وقت اشاعت : 14/09/2021 - 15:57:11