سعودی عرب ریاض SPL نے دو سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں چالیس سے زائد پلیر نے شرکت کی

Khurram khan محمد خرّم خان پیر 18 اکتوبر 2021 16:21

سعودی عرب ریاض  SPL نے دو سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں چالیس سے زائد پلیر نے شرکت کی
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2021ء) سعودی عرب ریاض  SPL نے دو سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں چالیس سے زائد پلیر نے شرکت کی پہلا ٹورنامنٹ پریم بلوانڈ گرین کا فائنل صالح ال عمودی اور عرفان مخل کے درمیان کھیلا گیا جو صالح ال عمودی نے جیت لیا دوسرا فائنل   s p l پرو کپ کا فائنل کھیلا گیا جو علی ال شیمرانئ اور عدنان راشد کے درمیان کھیلا گیا پانچ فریم کے فائنل میں علی شمرانئ نے اپنا بہترین کھل پش کیا اور تین دو سے فائنل اپنے نام کیا ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی گل زیب کیانی کامران ملک ماجد خان زاکئ ملک نے دو بہترین ٹورنامنٹ کرانے پر s p lکے بانی رانا عرفان کو مبارک باد دی اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا

پہلے فائنل کی ٹرافی صالح ال عمودی کو گل زیب کیانی نے دی اور بہترین کھیل پش کرنے پر مبارکباد دی اور رنر آپ ٹرافی عرفان مخل کو ماجد خان اور زاکئ ملک نے پش کی دوسرے ٹورنامنٹ کی ونر ٹرافی علی آل شمرانئ کو مہمان خصوصی گل زیب کیانی نے دی اور رنر آپ کی ٹرافی مہمان خصوصی ماجد خان اور زاکئ ملک نے عدنان راشد کو دی اور بہترین کھیل پیش کرنے پر سب کو مبارک باد دی فائنل میچ کے سکورر شزاد منیر اور مچ ریفری روحیل اصغر کو انعامات دے گئے کامران ملک سعودی عرب ریاض۔

وقت اشاعت : 18/10/2021 - 16:21:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :