پانچویں NBPڈس ایبلڈ T-20پینٹنگولر کپ ، کا فائنل آج (جمعہ)کو کھیلا جائیگا
جمعرات 28 اگست 2014 20:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB)سے منظور شدہ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن (PDCA)کے زیر اہتمام نیشنل بینک آف پاکستان کے تعاون سے پانچویںNBPڈس ایبلڈ T-20پنٹنگولر کپ2014کا فائنل آج( جمعہ )29اگست کو صبح 9بجے ڈسٹرکٹ اسپورٹس گراؤنڈ ملتان میں کھیلا جائیگا۔ اعزازی سیکریٹری پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن امیر الدین انصاری کے اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب فائنل میچ کے بعددوپہر 12بجے گراؤنڈ پر ہی منعقد ہوگی ۔
اس مو قع ریجنل ہیڈ ملتان فرخ غوری اور PDCAکے آفیشلز کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے ۔ تقریب میں نیشنل بینک آف پاکستان کے آفیشلزکے علاوہ دیگر اہم شخصیات بھی شرکت کرینگے ۔ گزشتہ روز ملتان میں موسلہ ڈھاربارش کے باعث جمعرات کو آخری دو لیگ میچوں مقابل فیڈریل ایریاز اور خیبر پختون خواہ کی ٹیموں کو 1-1پوائیٹس ایوارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان اور سندھ کی ٹیموں کو بھی ایک ایک پورائٹس دیا گیا ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا