قومی ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد نعمان کی فٹ بالر سہیل خان کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 13 جنوری 2022 14:26

قومی ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد نعمان کی فٹ بالر سہیل خان کی وفات پر اظہار تعزیت
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان و سابق رکن پاکستان فٹ بال فیڈریشن کرنل (ر) محمد نعمان نے خان ریسرچ لیبارٹریز راولپنڈی کے سابق فٹ بالر سہیل خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کے فروغ کے لئے تمام خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 13/01/2022 - 14:26:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :