آئی ڈی پیز کیلئے سرگودھا میں ہونیوالا کرکٹ میچ بارش کے باعث ملتوی ہوگیا

جمعہ 12 ستمبر 2014 23:24

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) آئی ڈی پیز کیلئے سرگودھا میں ہونیوالا کرکٹ میچ بارش کے باعث ملتوی ہوگیا اس میچ میں فلمسٹار کی سربراہی میں ٹیمیں بنائی گئی تھیں اس میچ سے حاصل ہونیوالی تمام رقم کو آئی ڈی پیز کی امداد کیلئے خرچ کیا جانا تھا جوکہ گزشتہ روز صبح ہونیوالی بارش کے باعث ملتوی ہوگیا ہے یہ میچ سرگودھا اسٹیڈیم میں ہونا تھا جس کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے تھے جو بارش کے باعث نہ ہوسکا ہے۔

وقت اشاعت : 12/09/2014 - 23:24:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :