پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے زونل ناک آؤٹ میچز کی تاریخوں کااعلان

جمعرات 18 ستمبر 2014 21:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے زونل ناک آؤٹ میچوں کی تاریخیں مندرجہ ذیل ہیں۔

(جاری ہے)

20 ستمبر سٹی جمخانہ بمقابلہ لاہور کرکٹ کلب شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ، 21 ستمبر پنڈی جمخانہ بمقابلہ سٹیگ کرکٹ کلب سٹیگ کرکٹ گراؤنڈ، 21ستمبر خرم جمخانہ بمقابلہ اسلام پورہ ایگلٹس شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ، 22 ستمبر شالیمار جمخانہ بمقابلہ ماؤ جمخانہ شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ، 23 ستمبر رائزنگ سٹار کرکٹ کلب بمقابلہ فرحان سپورٹس شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ، 25ستمبر وکٹوریس کرکٹ کلب بمقابلہ سامے سپر جمخانہ شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ، 26 ستمبر ٹاؤن شپ وائٹس بمقابلہ شاہ فیصل کرکٹ کلب شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ، 27 ستمبر شمالی لاہور جمخانہ بمقابلہ کراؤن کرکٹ کلب شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ، 28 ستمبر بقاء جیلانی میموریل بمقابلہ جنرل اختر عبدالرحمن کلب شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ اور 29 ستمبر کو پرنس کرکٹ کلب کا مقابلہ نیو یونین کرکٹ کلب سے شاہ فیصل گراؤنڈ پر ہوگا۔

وقت اشاعت : 18/09/2014 - 21:22:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :