حجاب پہننے کی اجازت نہ ملنے پر میچ چھوڑ دیا
بدھ 24 ستمبر 2014 23:54
انچن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء)انچن میں کھیلے جانے والے ایشیئن گیمز میں اس وقت عجیب صورتِ حال پیدا ہو گئی جب قطر کی خواتین باسکٹ بال ٹیم نے حجاب پہننے کی اجازت نہ ملنے پر منگولیا کے خلاف میچ چھوڑ دیا۔بی بی سی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق قطر کی خواتین باسکٹ بال ٹیم حجاب پہننے کی اجازت نہ ملنے پر ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا سوچ رہی ہے۔
انچن میں اٹھ کھڑے ہونے والے مسائل کا باعث کھیلوں کی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے حال ہی میں نرم کیے گئے ضوابط کے نفاذ کے بارے میں کنفیوژن ہو سکتی ہے۔ایشیئن گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کی خاتون ترجمان آنا جہیون یو نے خبر رساں ادارے اے پی کو بتایا کہ قطر کی خواتین باسکٹ بال ٹیم نے میچ شروع ہونے سے قبل حجاب اتارنے سے انکار کر دیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید