صدراولمپک کونسل آف ایشیاکیلئے اعزازی ڈ گری

جمعرات 25 ستمبر 2014 17:46

انچیون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء) انچیون میں ہونے والی بارش سے کئی کھیلوں کے مقابلے متاثر ہوئے، تیز بارش کی وجہ سے سردی میں بھی اضافہ ہوگیا، تیز ہواؤ کی وجہ سے سب سے زیادہ واٹر پولو کے مقابلے متاثر ہوئے ہیں اولمپک انتظامیہ متبادل کے طور پر اقدامات کررہی ہے بارش نہ رکی تو متبادل جگہ پر مقابلے منعقد کروائے جائینگے ۔

وقت اشاعت : 25/09/2014 - 17:46:30