فیصل آباد وولوزڈومیسٹک ٹی 20ٹورنامنٹ سے آؤٹ

جمعہ 26 ستمبر 2014 16:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2014ء) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی ٹیم فیصل آباد وولوزڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئی۔کراچی میں جاری ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے نویں روز پشاور پینتھرز نے فیصل آباد وولوز کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرکردیا۔۔

(جاری ہے)

مصباح الحق کی قیادت میں وولوز ایک سو چالیس رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی،، اور پوری ٹیم ایک سو اٹھائیس پرڈھیر ہوگئی۔۔ پینتھرزنیگروپ کیچاروں میچزجیت کرسیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ اے سے سیالکوٹ اسٹالینز اور گروپ بی سے ملتان ٹائیگرز پہلیہی فائنل فور میں جگہ بنا چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/09/2014 - 16:19:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :