ایشین گیمزمیں خاتون بھارتی باکسر نے مبینہ جانبدارانہ فیصلے پر میڈل پہنے سے انکارکردیا
بدھ 1 اکتوبر 2014 23:23
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر۔2014ء)بھارتی خاتون باکسر ستارہ دیوی نے ریفریز کے مبینہ جانبدارانہ فیصلے کے باعث احتجاجا کانسی کا تمغہ پہننے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے شہیر انچیون میں جاری ایشین گیمز کے خواتین کے لائٹ ویٹ باکسنگ مقابلوں کے سیمی فائنل میں ریفریز کے مبینہ جانبدارانہ فیصلے کے باعث بھارتی باکسر ستارہ دیوی نے احتجاجا کانسی کا تمغہ پہننے سے انکار کردیا۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) تین میچزکا فیصلہ ہو گا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ