- Home
- Sports
- News
- لیونل میسی کی غلطی اور ڈیاگو ترڈیلی کے دو شاندار گولوں کی بدولت برازیل نے ورلڈ کپ فائنلسٹ ارجنٹینا ..
لیونل میسی کی غلطی اور ڈیاگو ترڈیلی کے دو شاندار گولوں کی بدولت برازیل نے ورلڈ کپ فائنلسٹ ارجنٹینا کو دوستانہ میچ میں 2-0 سے چت کر دیا
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 21:43
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) لیونل میسی کی غلطی اور ڈیاگو ترڈیلی کے دو شاندار گولوں کی بدولت برازیل نے ورلڈ کپ فائنلسٹ ارجنٹینا کو دوستانہ میچ میں 2-0 سے چت کر دیا۔بیجنگ میں کھیلے گئے میچ میں اٹیلیٹکو مینیئرو کے اسٹرائیکر ڈیاگو نے 28ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کوبرتری دلائی جو ہاف تائم تک برقرار رہی۔ہاف ٹائم سے قبل 41ویں منٹ میں ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبال کو گول برابر کرنے کا نادر موقع اس وقت میسر آیا جب ریفری نے برازیل کے خلاف پینالٹی ایوارڈ کی لیکن گول جیفرسن نے پینلٹی روک کر میسی کے عزائم خاک میں ملا دیے۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) تین میچزکا فیصلہ ہو گا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا