ون ڈے سیریز: آسٹریلیا نے پاکستان کو ’وائٹ واش‘ کر دیا
اتوار 12 اکتوبر 2014 00:18
ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 1 رن سے شکست دے دی کر تین میچوں کی یہ سیریز 3-0سے جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے 232 رنز کا مقررہ ہدف حاصل کرتے ہوئے 230 رنز ہی بنا سکی، پاکستان کی طرف سے اسد شفیق 50 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ احمد شہزاد 26، سرفراز احمد 32, فواد عالم صفر، صہیب مقصود 34, عمر امین 19, شاہد آفریدی 6, انور علی 14, سہیل تنویر 10 اور محمد عرفان صفر رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی