اعصام الحق نے لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جمعہ 20 مئی 2022 15:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی،پاک قازق جوڑی نے سینڈر گیلے اور جورن ولیگن پر مشتمل بیلجیئن جوڑی کو 3-6 اور 6-7 سے زیر کیا۔

(جاری ہے)

سیمی فائنل میں اعصام اور نیڈویسوو کا مقابلہ میگزیمو گونزالیز (ارجنٹائنبرازیل) سے ہوگا۔
وقت اشاعت : 20/05/2022 - 15:05:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :