بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

اتوار 22 مئی 2022 13:30

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2022ء) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میںکل (پیر کو) شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز برابر ہے، بنگلہ دیشی ٹیم مومن الحق کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ سری لنکن ٹیم کو دیمتھ کرونا رتنے لیڈ کریں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔
وقت اشاعت : 22/05/2022 - 13:30:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :