دبئی ٹیسٹ،سپنرز کا جادو چل گیا، پاکستان جیت کی راہ پر
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 18:58
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر۔2014ء) آسٹریلوی ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 438 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن چوتھے دن کھیل ختم ہونے پر وہ صرف 59 رنز پر چار وکٹوں سے محروم ہوچکی تھی۔بی بی سی اُردو کے مطابق آخری دن اسے جیت کے لیے مزید 379 رنز بنانے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی سپنرز چھائے ہوئے ہیں لگ رہا ہے یہ طوفان آسٹریلوی بیٹنگ کو اڑا کر لے جائے گا۔
ذوالفقار بابر نے ایک ہی اوور میں ڈیوڈ وارنر اور ایلکس ڈولن کو پویلین کی راہ دکھادی۔پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر انتیس رنز بناکر سرفراز احمد کے ہاتھوں اسٹمپڈ ہوئے۔ ڈولن بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو ہوئے۔آسٹریلیا کے لیے وہ وقت بہت کڑا تھا جب یاسر شاہ نے بھی اپنے ایک اوور میں دو وکٹیں حاصل کرڈالیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز، ڈی آئی خان نے ہزارہ کو ہرا دیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی