پاکستان فٹ بال فیڈریشن سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت

جمعہ 12 اگست 2022 16:45

پاکستان فٹ بال فیڈریشن سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2022ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین اور سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے پاکستان ہاکی کے لیجنڈ اولمپئین کھلاڑی مطیع اللہ خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

مرحوم مطیع اللہ خان ہاکی کے نامور کھلاڑی سمیع اللہ خان اور کلیم اللہ خان کے چچا تھے۔
وقت اشاعت : 12/08/2022 - 16:45:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :