ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد حمزہ خان کو انگلینڈ کے فنلے وتھنگٹن نے شکست دے دی

پیر 15 اگست 2022 22:10

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2022ء) ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد حمزہ خان کو انگلینڈ کے فنلے وتھنگٹن نے شکست دے دی ، ڈبلیو ایس ایف کے زیر اہتمام فرانس کے شہر نینسی میں جاری مینز ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے فنلے وتھنگٹن نے پاکستان کے محمد حمزہ خان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-11، 9-11، 11-5، 11-13 اور 2-11 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔
وقت اشاعت : 15/08/2022 - 22:10:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :