دبئی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں چوتھا پاکستانی کھلاڑی آئوٹ

جمعہ 21 نومبر 2014 17:02

دبئی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں چوتھا پاکستانی کھلاڑی آئوٹ

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر 2014ء) دبئی ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا چوتھا کھلاڑی 73 کے سکور پر پویلین لوٹ گیا ، اوپنر شان مسعود 40 رنز بنا کر ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار پائے ، اس کے بعد کپتان مصباح الحق بھی پویلین لوٹ گئے ۔

(جاری ہے)

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں 260 رنز کا تعاقب کر رہی ہے ، اسے جیت کیلئے مزید 186 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں ،

وقت اشاعت : 21/11/2014 - 17:02:15