سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر مظفر اقبال نوری کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 5 اکتوبر 2022 16:46

سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر مظفر اقبال نوری کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2022ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین نے کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر مظفر اقبال نوری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم فٹ بال کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 05/10/2022 - 16:46:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :