ہاکی چیمپئنز ٹرافی: بیلجیئم نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے دی
ہفتہ 6 دسمبر 2014 20:01
بھوبنیشور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6دسمبر۔2014ء) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بیلجیئم نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے واحد گول کپتان محمد عمران نے کیا تاہم بیلجیئم نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 2 گول سکور کر کے 1 گول کی برتری حاصل کی تو فیصلہ کن ثابت ہوئی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز، ڈی آئی خان نے ہزارہ کو ہرا دیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا