بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر یووراج سنگھ نے رانجی ٹرافی کے میچ میں شان دار سنچری بناکر ورلڈ کپ سے محروم کیے گئے فیصلے کو غلط ثابت کردیا

بدھ 10 دسمبر 2014 14:21

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر یووراج سنگھ نے رانجی ٹرافی کے میچ میں شان دار سنچری بناکر ورلڈ کپ سے محروم کیے گئے فیصلے کو غلط ثابت کردیا

پٹیالہ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر یووراج سنگھ نے رانجی ٹرافی کے میچ میں شان دار سنچری بناکر ورلڈ کپ سے محروم کیے گئے فیصلے کو غلط ثابت کردیا۔

(جاری ہے)

یووراج سنگھ نے گزشتہ ورلڈ کپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے تاہم ورلڈکپ 2016کے لیے انھیں شامل نہیں کیا گیا ہے۔یوراج سنگھ رانجی ٹرافی میں پنجاب کی رہنمائی کرتے ہوئے ہریانہ کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ڈومیسٹک میں اپنی 33ویں سنچری بنائی۔ پنجاب نے 5وکٹوں کے نقصان پر330رنزبناکر اننگزڈیکلیئرکردی۔یووراج سنگھ نے 2012میں دلیپ ٹرافی میں سینٹرل زون کے خلاف ڈبل سنچری بنائی تھی۔

وقت اشاعت : 10/12/2014 - 14:21:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :