پاکستان کے خلاف پہلا گول کرنے کے بعد جرمن کھلاڑیوں کے فحش اشارے

اتوار 14 دسمبر 2014 20:14

پاکستان کے خلاف پہلا گول کرنے کے بعد جرمن کھلاڑیوں کے فحش اشارے

بھوبنیشور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14دسمبر۔2014ء) چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران جرمنی کی جانب سے پہلا گول کرنے پر جرمن پلیئرز نے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف فحش اشارے کیے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے اس پر شدید احتجاج کیا گیا کہ اسی الزام میں پاکستان کے 2 کھلاڑیوں پر ایک ایک میچ کی پابندی لگائی گئی ہے جبکہ جرمن کھلاڑیوں کے خلاف کوئی ایکشن ابھی تک نہیں لیا گیا۔واضح رہے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارتی شائقین جرمنی کی سپورٹ کر رہے ہیں جبکہ جرمن کھلاڑی پاکستان کی جانب سے بھارت کو کیے گئے فحش اشاروں کا جواب گول کرنے کے بعد فحش اشارے کر کے دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/12/2014 - 20:14:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :