شاہین اور انشا آفریدی کے نکاح کی ویڈیو وائرل

جمعہ 3 فروری 2023 23:30

شاہین اور انشا آفریدی کے نکاح کی ویڈیو وائرل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2023ء) فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد میں ہوا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں شاہین اور شاہد آفریدی کو سفید شیروانی میں مسجد میں قریبی رشتے د اروں کے ساتھ بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔شاہین اور انشا کا نکاح کراچی کی ذکریا مسجد میں مولانا عبدالستار نے پڑھایا، رخصتی بعد میں ہوگی۔
وقت اشاعت : 03/02/2023 - 23:30:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :