قزاخستان انٹرنیشنل جمپ روپ اینڈ روپ سکپنگ چیمپئن شپ 15 اپریل سے شروع ہوگی

جمعہ 24 مارچ 2023 12:01

قزاخستان انٹرنیشنل جمپ روپ اینڈ روپ سکپنگ چیمپئن شپ 15 اپریل سے   شروع ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2023ء) قزاخستان انٹرنیشنل جمپ روپ اینڈ روپ سکپنگ چیمپئن شپ کا آغاز 15 اپریل سےقزاخستان میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

پاکستان جمپ روپ اینڈ روپ سکپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور یہ چیمپئن شپ 20 اپریل تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 24/03/2023 - 12:01:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :