قازقستان انٹرنیشنل جمپ روپ اینڈ روپ سکپنگ چیمپئن شپ 15 اپریل سے شروع ہوگی

اتوار 26 مارچ 2023 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2023ء) قازقستان انٹرنیشنل جمپ روپ اینڈ روپ سکپنگ چیمپئن شپ 15 اپریل سے قازقستان میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان جمپ روپ اینڈ روپ سکپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے مرد اور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور یہ چیمپیئن شپ 20 اپریل تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 26/03/2023 - 13:00:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :