قومی فٹ بال ریفری نذیر خان کا کنگ بلوچ کلب نواب شاہ کے سینئر کھلاڑی مراد بلوچ کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار

جمعہ 31 مارچ 2023 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2023ء) قومی فٹ بال ریفری نذیر خان نے کنگ بلوچ کلب نواب شاہ کے سینئر کھلاڑی مراد بلوچ کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 31/03/2023 - 18:20:15