حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے، موٹاپے والی تصویر زیرِگردش
سوشل میڈیا پر یہ تصویر زیرگردش ہوئی تو مختلف تبصرے شروع ہوگئے
ذیشان مہتاب اتوار 9 اپریل 2023 15:25
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 9 اپریل 2023ء ) قومی ون ڈے سکواڈ میں منتخب حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے۔
لاہور میں تربیتی کیمپ کے دوران مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں ان کا پیٹ بڑھا ہوا اور جسم قدرے موٹا نظر آرہا ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ تصویر زیرگردش ہوئی تو مختلف تبصرے شروع ہوگئے، صارفین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی جسامت سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی، ایک نے کہا کہ ایک ایسا کرکٹر جس میں ٹیلنٹ بے پناہ ہے مگر فٹنس پر توجہ نہیں دیتا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 09/04/2023 - 15:25:35
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی