- Home
- Sports
- News
- پینٹینگولر کپ: بلوچستان واریئرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب بادشاہ کو فائنل کی دوڑ سے باہر ..
پینٹینگولر کپ: بلوچستان واریئرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب بادشاہ کو فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا
صہیب مقصود کے شاندار 125رنز، اظہر علی نے 72رنز بنائے ، پنجاب ادشاہ کے ناصر جمشید کے 185، علی وقاص کے 86رنز رائیگاں، 315رنز کا بڑا ہدف بلوچستان وایئرز نے 9وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ،وہاب ریاض کی 5وکٹیں ، بلوچستان واریئرز کے ضیاء الحق نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:28
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء ) پینٹینگولر کپ میں بلوچستان واریئرز نے دلچسپ مقابلے کے بعدپنجاب بادشاہ کو 1وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،پنجاب بادشاہ کی طرف سے 315رنز کا بڑا ہدف بلوچستان واریئرز نے 9وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ،صہیب مقصود کے شاندار 125رنز ، اظہر علی نے 72رنز کی اننگز کھیلی ،پنجاب بادشاہ کی طرف سے ناصر جمشید کے شاندار 158 رنز رائیگاں ، علی وقاص نے 86رنز بنائے ،پنجاب بادشاہ کے وقاص کی 5وکٹیں ۔
کراچی میں جاری پینٹگولر کپ کے سیمی فائنل میں بلوچستان واریئرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 315رنز بنائے اوپنر ناصر جمشید اور علی وقاص کی 220رنز کی شاندار پارٹنر شپ ، ناصر جمشید 158، علی وقاص 86رنز بنا کر آؤٹ ہوئے پنجاب بادشاہ کی تیسری وکٹ کپتان عمر اکمل کی گری جو صرف 8رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے چوتھے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی شاہد یوسف تھے جو 36رنز بنا کر ضیاء الحق کا شکار بنے امداد وسیم صرف 5رنز بنا کر راحت علی کا شکار بنے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے آئر لینڈ روانہ
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ،قا ئم مقام گورنر پنجاب کی لاہور ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات