غیر رسمی ٹیسٹ میں سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن درست قرار
بدھ 14 جنوری 2015 18:56
ایجبسٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری۔2015ء) برطانیہ میں ہونے والے غیر رسمی ٹیسٹ میں سعید اجمل کا بائولنگ ایکشن درست قرار دیدیا گیا ہے۔ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ میرے ماں باپ اور شائقین کی دعائیں رنگ لے آئیں ہیں.پاکستان کے مایہ ناز بائولر سعید اجمل کا ایک غیر رسمی ٹیسٹ میں بائولنگ ایکشن درست قرار دیدیا گیا ہے۔ سعید اجمل کی جانب سے کرائے جانے والے نجی ٹیسٹ میں '' دوسرا'' بھی 15 ڈگری کے اندر آیا ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گزشتہ سال 2013ء میں گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ایمپائرز نے سعید اجمل کے بائولنگ ایکشن کے مشکوک ہونے کے بارے میں رپورٹ دی تھی۔ اس کے بعد آئی سی سی نے انہیں بائولنگ ایکشن کے تجزیے کے لئے برسبین بھیجا تھا جس کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سعید اجمل تقریباً 40 ڈگری پر بائولنگ کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز