22 ویں ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہوگی

جمعہ 2 جون 2023 12:42

22 ویں ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2023ء) ایشین سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام 22 ویں ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مرد اور خواتین کے مقابلے شامل ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 10 جون تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 02/06/2023 - 12:42:10