سیالکوٹ سٹی فٹبال کلب کے نوجوان کھلاڑی ثاقب علی انتقال کر گئے

ہفتہ 3 جون 2023 22:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2023ء) سیالکوٹ سٹی فٹبال کلب کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے کھلاڑی ثاقب علی گزشتہ روز سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی عمر 28 برس تھی۔ ان کی وفات پر ملک بھر سے فٹ بالرز کی کثیر تعداد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 03/06/2023 - 22:40:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :