ورلڈ کپ 2015ء میں کئی سینئر کھلاڑی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے
جمعہ 30 جنوری 2015 12:33
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30۔جنوری 2015ء ) ورلڈ کپ میں جہاں بہت سے نئے کھلاڑیوں کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملے گا وہیں کئی تجربہ کار کھلاڑی بھی میدان میں اتریں گے ۔ سری لنکا کے مایہ ناز بلے باز مہیلا جے وردھنے اس ایونٹ کے سب سے تجر بہ کار کھلاڑی ہوں گے جنہوں نے 1997ء اپنے انٹر نیشنل کیریئر کا آغاز کر تے ہوئے اب تک 4ورلڈ کپ اور مجموعی طور پر 33میچز کھیلے ہیں ۔
سری لنکن کے ہی کمار سنگا کا را اپنا چوتھا ورلڈ کپ کھیلنے جارہے ہیں ، وہ اب تک 30میچز میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکے ہیں ۔ نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم 3ورلڈ کپس میں 25میچ کھیل کر فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں ۔ نیو زی لینڈ ہی کے ڈینیئل ویٹوری 23میچز کھیل کر چوتھے نمبر پر ہیں ۔ 4ورلڈ کپس اور 20میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے بوم بوم آفرید ی کا فہرست میں چھٹا نمبر ہے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان