افغان ٹیم کو ون ڈے فارمیٹ کیلئے مہارت کی ضرورت ہے: محمد نبی

بدھ 11 فروری 2015 16:29

افغان ٹیم کو ون ڈے فارمیٹ کیلئے مہارت کی ضرورت ہے: محمد نبی

میلبورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے کہا کہ انکی ٹیم کو 50 اوورز کے کھیل کیلئے مہارت کی ضرورت ہے۔ ورلڈکپ کے آئندہ میچز میں کارکردگ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارت کیخلاف ہمارا آغاز اچھا تھا۔ بعد میں باوٴلرز تسلسل برقرار نہ رکھ سکے جسکی وجہ سے بھارت بڑا سکور کر گیا۔ بلے بازی میں بھی یہی حال ہوا، غلطیوں سے سیکھیں گے۔ ورلڈکپ کے پہلے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

وقت اشاعت : 11/02/2015 - 16:29:30