ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کو شکست دیکر مہم کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے ،احمد شہزاد

جمعہ 13 فروری 2015 19:42

ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کو شکست دیکر مہم کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے ،احمد شہزاد

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر مہم کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عالمی کپ سے قبل بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچوں میں کامیابی کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور اب کھلاڑی بھارت کے خلاف ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہیں۔

وقت اشاعت : 13/02/2015 - 19:42:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :