پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہرصورت بھارت کو شکست دینے کے عزم کا اظہا رکردیا،
ہم اس بد شگونی کوختم کردیں گے ، تاریخ بدلنے کے لئے جان لڑادیں گے، مصبا ح الحق ، کوئی بھی شے حتمی نہیں ہوتی، ہمیشہ ایک موقع ضرور ہوتا ہے، اب کی باراس اہم اور مشکل ترین میچ کو جیت کرہم تاریخ کا رخ تبدیل کردیں گے، شاہد خان آفریدی ہم پہلا میچ بھارت سے کھیل رہے ہیں ،سب سے بہترین صورتحال یہ ہے کہ وہ ورلڈ کپ کا آغازبھارت کو شکست دے کرکرے، یونس خان، میں پہلے بھی بھارت کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرچکا ہوں اس لئے میں پراعتماد ہوں کہ اب کی بار بھی ایسا ہی ہوگا، محمد عرفان ، پاکستان اتوارکوجشن منائے گا،اب کی بار میں کھلاڑیوں سے درخواست کروں گا کہ میری محنت جائع نہ کریں، وہاب ریاض
جمعہ 13 فروری 2015 19:46
سڈنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہرصورت بھارت کو شکست دینے کے عزم کا اظہا رکردیا، کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ اب کی بار ہم تاریخ بدلنے کے لئے جان لڑادیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بے حد بلند تھا اورسب کے لبوں پرایک ہی صدا تھی کہ ہمیں جیتناہے۔
پاکستان اور بھارت کا ورلڈ کپ میں پہلی بار سامنا 1992 میں ہوا تھا اور تب سے اب تک پاکستان کسی بھی ورلڈ کپ میں بھارت کوہرانے میں ناکام رہاہے۔ 1992 کا ورلڈ کپ بھی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ہی ہوا تھا۔کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ”اب کی بارہم اس بد شگونی کوختم کردیں گے“۔ انہوں نے کہا کہ ”ہم اب کی بار تاریخ بدلنے کے لئے اپنی بھرپورتوانائیوں کا اظہارکریں گے“۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک