- Home
- Sports
- News
- پاک بھارت میچ ،عمر اکمل کو امپائر سٹیو ڈیوس نے غلط آؤٹ قرار دیا،سٹیو ڈیوس کی تاریخ درجنوں غلط ..
پاک بھارت میچ ،عمر اکمل کو امپائر سٹیو ڈیوس نے غلط آؤٹ قرار دیا،سٹیو ڈیوس کی تاریخ درجنوں غلط فیصلوں سے بھری پڑی ہے ، بھارت جنوبی افریقہ سیریز کے دوران نشے کی حالت میں تھے
اتوار 15 فروری 2015 18:21
ایڈیلیڈاوول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15فروری۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو سٹیو ڈیوس نے غلط آوٴٹ قرار دیا۔ سٹیو ڈیوس کی تاریخ درجنوں غلط فیصلوں سے بھری پڑی ہے۔ سری لنکن ٹیم پر حملے کے دوران سٹیو ڈیوس لاہور میں ہونے والے پاک سری لنکا میچ میں آفیشل تھے۔ سٹیو ڈیوس نے حملے کے بعد پاکستانی سیکورٹی نظام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال