رواں سال آئی پی ایل ٹورنامنٹ 8 اپریل سے شروع ہو گا ،نیلامی شروع ،
ہلی ڈیئر ڈیولز نے بھارتی آل رآوٴنڈر یوراج سنگھ کی خدمات 16 کروڑ روپے کے عوض حاصل کر لی نیلامی میں دہلی ڈیئر ڈیولز نے یوراج کے علاوہ اینجلو میتھیوز کو ساڑھے سات کروڑ اور امیت مشرا کو ساڑھے تین کروڑ روپے میں خریدا
پیر 16 فروری 2015 22:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) انڈین پریمیر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی نیلامی میں دہلی ڈیئر ڈیولز نے بھارتی آل رآوٴنڈر یوراج سنگھ کی خدمات 16 کروڑ روپے کے عوض حاصل کر لی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوراج لگاتار دوسرے سال سب سے مہنگے کھلاڑی ثابت ہوئے ہیں2014 میں انھیں رائل چیلنجرز بنگلور نے ان کیلئے 14 کروڑ روپے ادا کیے تھے۔
انڈین پریمیر لیگ کے 2015 سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی پیر کو بنگلور میں ہوئی نیلامی کے پہلے مرحلے میں دہلی ڈیئر ڈیولز نے یوراج کے علاوہ سری لنکا کے اینجلو میتھیوز کو ساڑھے سات کروڑ اور امیت مشرا کو ساڑھے تین کروڑ روپے میں خریدا اس کے علاوہ گذشتہ برس ساڑھے 12 کروڑ میں دہلی کی ٹیم کا حصہ بننے والے دنیش کارتک کیلئے اس بار بنگلور کی رائل چیلنجرز ٹیم نے ساڑھے دس کروڑ روپے کی کامیاب بولی لگائی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک