ورلڈکپ میں افغان جنگجوؤں نے سکاٹ لینڈکو پسپاکرکے پہلا معرکہ سرکرلیا
جمعرات 26 فروری 2015 11:54
ڈوینڈن (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015)ورلڈکپ میں افغان جنگجوؤں نے سکاٹ لینڈکو پسپاکرتے ہوئے پہلا معرکہ سرکرلیا،افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈکو ایک وکٹ سے شکست دیدی،سکاٹ لینڈ نے مقررہ 50 اوور میں 210 رنز سکور کئے، ماجد حق اور میٹ میکن نے 31 رنز بنائے، شاہ پور زدران نے 4، دولت زدران نے 3وکٹیں حاصل کیں،افغانستان نے 49.3 اوورز نو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا، سمیع اللہ شنواری 96 رنز بنا کر آوٴٹ ہو ئے،7افغان بلے باز ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے ،سکاٹ لینڈ کی جانب سے رچی برینگٹن نے 4جبکہ جوش ڈیوی اور ایوانز نے دودووکٹیں حاصل کیں،افغانستان کے سمیع اللہ شنوری کو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔
جمعرات کو یہاں نیوزی لینڈ کے یونیورسٹی اوول میں کرکٹ کے عالمی کپ کے پول اے کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا